• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 22, 2016

    رروسی سفیر کے قتل کی ذمے داری جبہۃ فتح الشام نے قبول کر لی

    شام میں عسکری تنظیم "جبہۃ فتح الشام"  نے ترکی میں روسی سفیر آندرے کارلوف کے قتل کی ذمے داری قبول کر لی ہے اس سے قبل ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے باور کرایا تھا کہ روسی سفیر کے قاتل ترک پولیس اہل کار کا تعلق فتح اللہ گولن کی دہشت گرد تنظیم سے ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: رروسی سفیر کے قتل کی ذمے داری جبہۃ فتح الشام نے قبول کر لی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top