تازہ ترین > سعودی عرب > جرمن وزیردفاع سعودی عرب سے فوجی تربیت کے سمجھوتے کی تکمیل کی خواہاں سعودی عرب جرمن وزیردفاع سعودی عرب سے فوجی تربیت کے سمجھوتے کی تکمیل کی خواہاں جرمن وزیر دفاع ارسولا وان دیر لین سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر ہیں جن کا مقصد سعودی عرب کے فوجی افسروں کی جرمنی میں تربیت سے متعلق مجوزہ سمجھوتے کو حتمی شکل دینا ہے۔ 12/10/2016 12:05:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment