امریکی صدر براک اوباما نے ایران کے خلاف پابندیوں میں توسیع کی اجازت دی مگر اس کے ساتھ ہی اس فیصلے پر عمل درآمد سے قبل اس بل پر دستخط کرنے سے انکار کردیا امید ہے کہ اوباما کچھ دیر بعد ایران پر پابندیوں میں توسیع کے مجوزہ بل پر دستخط کردیں گے مگر تاخیر سے ہونے والے دستخط کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتے اور دستخط اتنے ضروری بھی نہیں ہیں۔
Friday, December 16, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment