• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 17, 2016

    ترکی میں بس پر حملہ متعدد ہلاک

    ترکی میں سکیورٹی ذرائع کے مطابق ملک کے وسطی شہر قیصری میں ایک بس کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ شہر کی ایک یونی ورسٹی کے سامنے ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئےہیں مذکورہ بس میں ترک فوجی سوار تھے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی میں بس پر حملہ متعدد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top