بحرین کی میزبانی میں خلیج تعاون کونسل کی 37 ویں سربراہ کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔ اجلاس میں گذشتہ برس ریاض میں ہونے والی 36 ویں سربراہ کانفرنس میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ویژن کو اس کی روح کے مطابق آگے بڑھانے اور تعاون کو باہمی دفاعی، اقتصادی اور سیکیورٹی شعبوں میں تکمیل تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
Thursday, December 8, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment