تازہ ترین > متحدہ عرب امارات > خطے میں ایرانی مداخلت کی مذمت: جی سی سی بحرین سعودی عرب قطر متحدہ عرب امارات خطے میں ایرانی مداخلت کی مذمت: جی سی سی خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس کےاختتام پر جاری کردہ اعلامیے میں خطے میں ایرانی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایران سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ خطے میں دہشت گردی کی پشت پناہی اور فرقہ واریت کی سازشوں سے باز رہے۔ 12/08/2016 12:45:00 PM بحرین سعودی عرب قطر متحدہ عرب امارات
0 comments:
Post a Comment