تازہ ترین > قطر > قطر کے وزیردفاع کی"داعش" کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے سفیر کے ساتھ ملاقات قطر قطر کے وزیردفاع کی"داعش" کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے سفیر کے ساتھ ملاقات قطر کے وزیردفاع میجر جنرل حمد بن علی العطیہ کی"داعش" کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کےخصوصی سفیر جنرل جان ایلن کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اہم مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا اور موجودہ صورت حال سے متعلق موضوعات پر بات چیت کی. Link 10/29/2014 04:11:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment