دبئی کے نائب صدر محمد بن راشد نے عالمی اسلامی اقتصادی فورم کے اجلاس میں تاکید کی ہے کہ ہم پوری دنیا کے تمام ممالک سے پاک اور متوازن تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں ، جس میں مشترکہ معاشی،ثقافتی اور سیاحتی فائدے ہوں۔اور جس سے ساری دنیا کےممالک اور اقوام میں امن وسلامتی ہو اور مزید کیا کہ دبئی 2014 میں ترقی کے لحاظ سے عالمی درجہ بندی میں تیسرے نمبرپر رہا ہے۔
Wednesday, October 29, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment