واشنگٹن نے غزہ کے ساتھ ایک حد فاصل قائم کرنے کے مصر کے اس فیصلے کی حمایت کر دی
واشنگٹن نے
غزہ کے ساتھ ایک حد فاصل قائم کرنے
کے مصر کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ وہاں کے مکینوں پر اثر
انداز ہوگا۔
امریکی
محکمہ خارجہ کے ترجمان، جین ساکی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم مصر کے تحفظ
کے لیے اس اقدام کے حق میں ہیں اور ہم سیناء میں جو ان کو خطرہ ہے اس کو سمجھتے
ہیں ۔
0 comments:
Post a Comment