• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 30, 2014

    سال 2014 میں امریکی ہتھیاروں کی برآمدات کی قیمت.2 34 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ۔

    پینٹاگون میں عسکری تعاون کے ادارے نے یہ رپورٹ شائع کی ہے 

    کہ  2014 میں امریکی ہتھیاروں کی برآمدات کی قیمت.2 34 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے، سعودی عرب نے دو ارب ڈالر کی مالیت کے 5 ریڈار طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جنکا ماڈل  "Boeing E-3A " ہے۔
    جیسا کہ بغداد نے بھی تربیت اور لڑائی   کیلئے ایک ارب ڈالر کے 24 امریکی طیارے اور 200 بکتربند گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
    یہ بات قابل زکر ہے کہ 2012 میں امریکی اسلحہ کی برآمدات بہت زیادہ تھی لیکن اس سال پینٹاگون نے رکارڈ توڑ دیا ہے ،  سعو دی عرب نے   F-15 SA ماڈل کے 84لڑاکا طیارے خریدے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سال 2014 میں امریکی ہتھیاروں کی برآمدات کی قیمت.2 34 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ۔ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top