جرائم کی خصوصی عدالت نے 3 آدمیوں کے خلاف بہت سے
الزامات ثابت ہو جانے پر
ابتدائی دفعات میں ڈھائی سال سے 3 سال تک قید کی سزا
سنائی ہے ، ان میں خاص طور پر شام کی طرف سفر کرنا ہے جوکہ ایک میدان مقتل بنا ہوا
ہے ، اور وہاں ولی کی اجازت کےبغیر لڑائی میں شامل ہونا ہے۔
0 comments:
Post a Comment