اس نفرت کو سمجھنے کیلے کافی ہے قطری میڈیا کی دشمنی حزب اللہ پر لبنان میں ، یا حثیوں پر یمن میں ، یا مظلوم انقلابیوں پر بحرین میں، یا شیعہ پر عراق میں ، یا شامی حکومت پر ،یا سعودی عرب کی مشرقی عوام پر ،یا اسلامی نظام پر ایران میں ۔ یہ فرقہ ورانہ منافرت ہے جو میڈیا پیدا کرنا چاہتا ہے اس میڈیا کا مقصد صرف اور صرف لبنانی فوج کے خلاف کھلے عام نفرت پیدا کرنا ہے
Wednesday, October 29, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment