• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 29, 2014

    سعودی حکام نے 6 یمنی غیر قانونی قیام پزیر بچوں کو یمنی حکام کے حوالے کر دیا۔

    سرحدی بندرگاہ میں سیکورٹی فورسز کے مطابق یہ بچے یمن کے حجہ صوبے کے ضلع حرض اور صوبہ ذمار سے  تعلق رکھتے تھے جو کہ غیر قانونی طریقے سے سعودی عرب رہائش پزیر تھے جن کی عمریں تقریبا 12سے 15 سال کے درمیان ہیں،جس کے بعد ان کو ایک خصوصی مرکز جو بچوں کی دیکھ بھال کرتا ہے اس کے حوالے کر دیا گیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی حکام نے 6 یمنی غیر قانونی قیام پزیر بچوں کو یمنی حکام کے حوالے کر دیا۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top