• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 31, 2014

    بحرین کے بادشاہ کی امریکی فوج کے سربراہ سےملاقات : عسکری تعاون پر بات چیت

    بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے اپنے محل میں امریکی فوج کے سربراہ 


    جنرل لایڈ جی آسٹن کا استقبال کیا ، خلیفہ نے دونوں ممالک کے دومیان تاریخی اور قریبی تعلقات کو سراہا ، بہت سے شعبوں میں ترقی کے لیے باہمی تعاون اور خاص طور پر دفاع اور فوجی شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی۔
    انہوں نے مزید کہا کہ بحرین خطے میں سلامتی اور استحکام کیلئے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے ، بحرینی سربراہ نے ملاقات کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تمام واقعات اور پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرین کے بادشاہ کی امریکی فوج کے سربراہ سےملاقات : عسکری تعاون پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top