• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 29, 2014

    مصر : طلباء کا احتجاج اپنے ساتھیوں کی رہائی کے لیے

    مصر : طلباء کا احتجاج اپنے ساتھیوں کی رہائی کے لیے

     
    مصر میں طلباء نے مختلف یونیورسٹیز میں احتجاج کیا جس میں ان کا مطالبہ اپنے گرفتار ساتھیوں کی رہائی کا تھا،لیکن آج  جب طلباء نے منصورہ یونیورسٹی اوربنی سویف میں احتجاج کرنا چاہا تو امن فورس نے کیمپس میں داخل ہو کر طلباء کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا۔
    ان احتجاجوں کی قیادت  "طلاب ضد الانقلاب"  نامی  تنظیم کر رہی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر : طلباء کا احتجاج اپنے ساتھیوں کی رہائی کے لیے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top