تازہ ترین > قطر > کیمرون نے قطر کے امیر کے ساتھ انتہا پسندی اور دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام پر بحث کی قطر کیمرون نے قطر کے امیر کے ساتھ انتہا پسندی اور دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام پر بحث کی بدھ کے روز برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نےقطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثاني کے ساتھ بحث و مباحثہ کا ایک اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں،برطانیہ میں قطر کی سرمایہ کاری کے ساتھ قطر میں برطانوی کمپنیوں کو مواقع دینے پر بات چیت کی۔ Link 10/30/2014 05:25:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment