• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 29, 2014

    خادم الحرمین شریفین کے ساتھ کویت کے امیر کی ملاقات ، باہمی تعاون اور بین الاقوامی پیش رفت پر بات چیت ۔


    کل شام ریاض میں خادم الحرمین شریفین عبداللہ بن عبدالعزیز  نے اپنے محل میں 

    کویت کے امیر صباح احمد جابر الصباح کا استقبال کیا ، اس ملاقات میں  دونوں برادر ممالک میں باہمی تعاون کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی  پیش رفت پر بات چیت ہوئی ، اس موقع پر وزیر خارجہ سعود الفیصل کے علاوہ کئی وزراء نے شرکت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خادم الحرمین شریفین کے ساتھ کویت کے امیر کی ملاقات ، باہمی تعاون اور بین الاقوامی پیش رفت پر بات چیت ۔ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top