طہران جمعہ کے عبوری امام حجت الاسلام کاظمی صدیقی نے عراقی سکیورٹی فورسسز کی دہشتگرد اور تکفیری گروپوں کے خلاف کامیابی پر تعریف کی ۔
حجۃ الاسلام صدیقی نے کہا ہے کہ کچھ علاقے تکفیروں کے قبضے میں تھے جن کو عراقی فوج نے آزاد کروا لیا ہے انہوں نے واضع کرتے ہوے کہا کہ اتحادی قوتوں کے بغیر خیر حاصل نہیں ہوسکتی اور ان شاءاللہ باقی علاقوں کو بہت جلد آزاد کروا لیا جاے گا ۔
مزید انہوں نے کہا کہ پہاڑی علاقوں پر کئی سالوں سے انتہاپسندوں اور تکفیروں کا قبضہ تھا جونجف اور کربلا کے امن کو نقصان پہنچا رہے تھے ان علاقوں کواللہ کے فضل سے اتحادیوں کی مدد کے بغیر آزاد کروا لیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment