آج ابو ظہبی میں ایک سعودی بچے کو پانی میں ڈوبنے سے دو پولیس اہلکاروں نے فوری طور پر مدد کر کے ڈوبنے سے بچا لیا۔ پولیس اہلکاروں کے اس عمل پر ابو ظہبی کے وزیر داخلہ سیف بن زاید نے ان کو اعزاز دیا اور کہا کہ یہ عظیم قربانی اور انسانیت کی قدر ہے اور اس سے معلوم ہوتا ہے کہ امارات کے ادارے بہت متحرک ہیں۔
0 comments:
Post a Comment