مصر:
السیسی کا فوج کو مزید اختیارات دینے کا اعلان
مصر
میں دہشت گرد حملوں کی نئی لہر کے انسداد کی کوششوں کے حوالے سے، جنرل سے سیاست
داں کا روپ دھارنے والے، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے فوج کو مزید
کردار ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ مصر کے حکمراں نے فوج کو احکامات جاری کیے ہیں کہ کلیدی سرکاری
تنصیبات، جس طرح سڑکیں، ریلویز اور پائپ لائنز کی حفاظت کے لیے وہ اگلے دو
برس تک پولیس فورس کا ساتھ دیں۔
0 comments:
Post a Comment