آرمینیا کے صدر سیرج سرکسیان جو ان دنوں اردن کے دورے پر ہیں شاہ عبداللہ سے ملاقات کی اور اس ملاقات میں دونوں ممالک کے اعلی حکام موجود تھے۔شاہ عبداللہ نے کہا کہ اردن عیسائیوں کی حفاظت اور انکی شناخت کے تحفظ کے لیے کوششیں کرتا رہے گا۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے اورمختلف شعبوں میں تعاون وسیع کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔۔
http://www.addustour.com/17384/3%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%84%D9%83
0 comments:
Post a Comment