• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 31, 2014

    داعش کا تیل اردن کی طرف جا رہا ہے ۔قائم مقام امریکی سفیر اموس ہوکستاین۔

    قائم  مقام امریکی سفیر اموس ہوکیستانی نے کہا ہےکہ داعش اپنا تیل اردن کی طرف سپلائی کر رہا ہے۔امریکہ نے کرد اور علاقائی حکومت کے ساتھ معاہدہ کیا ہوا ہے کہ وہ داعش کی  طرف سے بیچے جانے والے تیل پر نظر رکھے کہ وہ کس ملک میں جا رہا ہے تا کہ داعش کے  اس آمدنی کے ذریعے کو ختم کیا جاسکے۔ داعش نے شمالی عراق میں تیل اور تیل کو صاف کرنے والی مشینوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔




                  http://www.watancom.com/NewsDetails.aspx?PageID=54&NewsID=113537



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کا تیل اردن کی طرف جا رہا ہے ۔قائم مقام امریکی سفیر اموس ہوکستاین۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top