تازہ ترین > ویڈیوز > جرمنی مزید شامی مہاجرین کو پناہ دینے کے لئیے تیار شام ویڈیوز جرمنی مزید شامی مہاجرین کو پناہ دینے کے لئیے تیار جرمن وزیر خارجہ فرینک والٹر سٹین مائر کا کہنا ہے کہ شام سے ہجرت کرنے والے 70 ہزار مہاجریں کو ہم نے اپنے ملک میں پناہ دی ہے ہم مشکل کی اس گھڑی میں شامی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، اور ہم مزید مہاجرین شام کو پناہ دینے کے لئیے تیار ہی 10/29/2014 02:56:00 PM شام ویڈیوز
0 comments:
Post a Comment