• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 29, 2014

    لبنانی پارلیمنٹ 14ویں مرتبہ جمہوری صدر کے انتخاب میں ناکام ہوگیا


    لبنانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آج لبنانی پارلیمنٹ بورڈ نے اپریل کے بعد 14واں اجلاس منعقد کیا جس کا مقصد صدر کا تقرر تھا وہ آج ایک مرتبہ پھر ناکام ہوگیا۔ ایوان صدر نمائندگان نے اس اجلاس کو ائندہ مہینے پارلیمنٹ کی مدت کو ختم ہونے سے ایک دن پہلے تک ملتوی کردیا 
     
     
    LINK  ، 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: لبنانی پارلیمنٹ 14ویں مرتبہ جمہوری صدر کے انتخاب میں ناکام ہوگیا Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top