عراقی سیکورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ داعش نے "بونمر" قبیلے کے 220 افراد کو پھانسی دے دی تھی، جس کے رد میں عراقی وزیر اعظم "حیدر عبادی" کا کہنا ہے کہ داعش نے اپنی شکست کو تسلیم نہ کرنے کے لئیے یہ کام کیا ہے، اور داعشی دہشت گرد عراقی اور غیر عراقیوں میں کوئی تمیز نہیں کر رہے، اور ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم داعش کو ہر میدان میں بہت جلد شکست دے دیں گے
Friday, October 31, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment