مصر : سیناء میں مصری فوج کے اپنی عوام پر مظالم کی وڈیو جاری
سوشل میڈیا میں فوج کے خلاف ایک وڈیو جاری ہوئی ہے جس میں دیکھایا گیا ہے کہ
مصر کے علاقے سیناء میں مصری فوج وہاں کی عوام کو تنگ کر رہی ہےاور ان پر تشدد کر
رہی ہے، اور یہ عمل ایسے وقت میں کیا جارہا ہے جبکہ فوج نے اس علاقے سرچ آپریشن
اور عوام کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہوا ہے۔
0 comments:
Post a Comment