بدھ کے روز محمود نیلی احمد آبادی وزارۃ تعلیم اور تحقیق و ٹیکنالوجی کیلے ایرانی اسلامی شوری کونسل سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام۔ ایران میں اسلامی شوری کونسل کے ذریعے اہتمام ووٹنگ کی گئ جس میں کل ممبران کی تعداد 249تھی جس مین نیلی احمد آبادی کے حق میں 79 نے ووٹ دیا اور 160 نے ووٹ نہیں دیا اور سات لوگوں نے ووٹ نہیں ڈالا۔
Wednesday, October 29, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment