اردن کے وزیر اطلاعات ونشریات کے وزیر محمدالمؤمنی نے کہا ہے کہ شاہ عبداللہ کی کوششوں کی وجہ سے جمعہ کے دن مسجد اقصی کو نمازیوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔مؤمنی نے اقوام متحددہ سے درخواست کی ہے کہ وہ اسرائیل کو مسجد اقصی سمیت مقدس مقامات کی بےحرمتی سے باز رکھے۔ انھوں نے کہااسرائیل کو چاہیے کہ وہ مقدس مقامات کی حرمت کا خیال کرے۔
http://www.addustour.com/17385/%D8%AC%D9%87%D9%88%D8%AF+%D8%A7%D9%84%D
http://www.addustour.com/17385/%D8%AC%D9%87%D9%88%D8%AF+%D8%A7%D9%84%D
0 comments:
Post a Comment