سابق امریکی جرنیل جان ایلن نے کویت سٹی میں داعش مخالف حکمت عملی کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ داعش اپنی خوفناک طرز کی جنگ کو آن لائن فروغ دے رہا ہے، اس راستے سے اسے بھرتیاں کرنے کے علاوہ معصوم ذہنوں پر اثر انداز ہونے کا خوب موقع میسر آرہا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ داعش کو شکست دینے کے لئیے ضروری ہےکہ اس کی آن لائن تردید کی جائے اور لوگوں کو بتایا جائے کہ یہ کس طرح لوگوں کو استعمال کر رہے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment