یمن کے شہر اب میں ریڈیو اسٹیشن کےدرجنوں ملازمین کا ریڈیو اسٹیشن کی عمارت پر حوثیوں کے قبضہ کے خلاف شہر کے کئی حصوں میں مظاہرے،مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ18 اکتوبر کے حملے میں حوثیوں نے عمارت پر قبضہ کر رکھا ہے لیھذا ریڈیو اسٹیشن کو فوری طور پر خالی کر دیا جائے اور عام روٹین سے نشریات کاآغاز کیا جائے اور حوثیوں کے مسلحہ افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے کہ انہوں نے شہر کے امن وآمان کو خراب کر رکھا ہے۔
Wednesday, October 29, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment