• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 29, 2014

    قاہرہ میں غیر ملکی تعلیمی اداروں میں حملوں کا خطرہ: امریکی سفارت خانہ

    قاہرہ میں غیر ملکی تعلیمی اداروں  میں حملوں کا خطرہ: امریکی سفارت خانہ

    قاہرہ میں امریکی سفارت خانے نے  اپنی ویب سا ئٹ  پرخبردار کیا ہے کہ  قاہرہ میں موجود غیر ملکی  تعلیمی اداروں  کو دہشت گردی کی کاروائیوں کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
    اسی طرح امریکی سفارت خانے نے  اپنی ویب سا ئٹ  پر اس بات کی نشاندہی کی ہے  کہ جہادی سائٹس  نے  قاہرہ میں غیر ملکی تعلیمی اداروں   پر حملے کرنے کا دعوی ٰکیا ہے،خاص طور پر قاہرہ کے علاقے معادی کے تعلیمی اداروں پر۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قاہرہ میں غیر ملکی تعلیمی اداروں میں حملوں کا خطرہ: امریکی سفارت خانہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top