• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 31, 2014

    ظریف : خطے میں انتہا پسندی اور دہشتگردی بیرونی جڑیں ہیں


    ایرانی وزیر خارجہ جواد محمد ظریف نے کہا ہے کہ خطے میں انتہاپسندی اوردہشتگردی اور منشیات کی موجودگی بیرونی سیاسی مداخلت کی وجہ سے ہے ۔
    ایرانی وزیر خارجہ نے جمعہ کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چوتھی  کانفرنس (استنبول کا عمل افغانستان کے بارے میں )سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ خطے میں بڑھتے ہوے خطرات اور چیلنج کئ ممالک کی وجہ سے ہیں اور اکثر کی جڑیں بیرونی طاقتوں سے ملتی ہیں 
    اور انہوں نے مزید کہا ہے کہ ان مشکلات میں مبتلا خطے میں رہنے والے لوگ ہیں اور ان مشکلات کا واحد اور عالمی حل یہ ہے کہ تمام ممالک مسائل کو حل کرنے کیلے مشترک  ہوجائے۔
    اور انہوں نے حقیقت پسندانہ طور پر مسائل کو حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور خطے کے مسائل اور معاملات کو مناسب حل تک پہنچایا جاے 
           


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ظریف : خطے میں انتہا پسندی اور دہشتگردی بیرونی جڑیں ہیں Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top