امریکن انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق عراق اور شام میں ہر مہینے دنیا بھر سے دولۃ اسلامیۃ کے جنگجوؤں کی مدد کے لئیے ایک ہزار سے زائد جنگجو آرہے ہیں، امریکہ اور اس کے اتحادی اپنی پوری قوت کے باوجود غیر ملکیوں کی ایک بڑی تعداد کو روکنے سے قاصر ہیں، رپورٹ میں ان کا مزید کہنا تھا کہ جنگجوؤں کی مسلسل آمد کی وجہ سے داعش کی مجموعی تعداد اور قوت میں اضافہ ہو رہا ہے، اور ان ما مزید کہنا تھا کہ آئندہ دنوں میں ان کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے، داعش کی اس طرح بڑھتی ہوئی تعداد کافی پریشان کن ہے۔
Saturday, November 1, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment