لبنان قومی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کالے رنگ کی کار میں سوار مسلح افراد نے لبنان کے شہر عرسال میں فائرنگ کردی جس میں مسلح افراد نے عرسال مونسپلٹی پولیس کو نشانہ بنایا۔
اور یہ فائرنگ "" داعش "" کی وارنگ کے بعد کی گئی ،جو انہوں نے عرسال مونسپلٹی کے صدر کو جدید طریقے استعمال کی وجہ سے دی تھی ۔کیونکہ یہ مونسپلٹی لبنانی فوج کی حامی ہے۔
0 comments:
Post a Comment