• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 29, 2014

    تیونس شام کا سفارت خانہ بند کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

    تیونس کے صدر"ھادی البحرۃ"کا کہنا ہے کہ شامی حکومت صدر بشار الاسد نے ان کے ملک میں جو سفارت خانہ کھول رکھا ہے بشار الاسد حکومت کے شامی عوام پر مظالم کی وجہ سے ہم پر عالمی سطح میں کافی زیادہ پریشر ہے اس لئیے ہم اپنے اس فیصلے پر نظرثانی کر رہے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ ان کے سفارت خانے کو بند کر دیا جائے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تیونس شام کا سفارت خانہ بند کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top