سلطنت عمان کے زیر اہتمام خلیج تعاون کونسل کا33 اجلاس آج کویت میں منعقد کیا جا رہا ہے اس اجلاس کے اندر تمام ممالک کے درمیان سیکیورٹی کی پیش رفت پر بات چیت ہو گی۔ اور اس اجلاس میں سلطنت عمان کے میجر جنرل حماد بن سلیمان اور رائل عمان پولیس کے افسران سمیت وزارت داخلہ کے اعلی افسران نے شرکت کی۔
http://www.shabiba.com/News/Article-65023.aspx
|
0 comments:
Post a Comment