• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 29, 2014

    روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے فلسطینی ریاست کے قیام کی کال کی حمایت کا اعادہ کیا ہے ۔

    روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے فلسطینی ریاست کے قیام کی کال کی حمایت کا  اعادہ کیا ہے ۔



    روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر فلسطینی عوام اور فلسطینی صدر محمود عباس کو مبارک باد دی اور کہا کہ فلسطین کو ایک آزاد اور خود مختار ریاست کے طور پر قائم کرنا فلسطینی عوام کا جائز حق ہے اس کی وصولی کے عمل کو تیز کرنے کے لیئے دی گئی کال کی حمایت کا اعادہ کیا ۔
    اور انہوں نے مزید کہا کہ فلسطین کے ساتھ ہمارے مضبوط تعقات ہیں ۔اور ہم فلسطین کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کو تیار ہیں تاکہ اس کو جلد از جلد آزاد کروایا جا سکے ۔
    یکجہتی کا عالمی دن جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 29 نومبر 1977 کو فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کا اعلان کیا تھا ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے فلسطینی ریاست کے قیام کی کال کی حمایت کا اعادہ کیا ہے ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top