• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 29, 2014

    شاہ عبداللہ نے اسرائیل کو اپنا سفارتخانہ بندش کرنے کی دھمکی دے دی۔

    فلسطینی ذرائع کے مطابق اردن کے شاہ عبدللہ نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین ننتن یاہو کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے مسجد اقصی کی بے حرمتی  اور اس پر مسلسل حملے کرنا بند نہ کیے تو ہم تل ابیب سے سفارتی سیاسی تعلقات ختم کر دیں گے اور اپنا سفارتخانہ تل ابیب میں بند کر دیں گے ۔فلسطینی ذرائع  کے مطابق  صدر محمود عباس نے اس بات پر شاہ عبداللہ کی تعریف کی ہے۔








    http://www.watancom.com/NewsDetails.aspx?PageID=57&NewsID=114642


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ عبداللہ نے اسرائیل کو اپنا سفارتخانہ بندش کرنے کی دھمکی دے دی۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top