غزہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلا ب جس میں بڑے پیمانے پر گھر اور گاڑیاں ڈوب گئی ۔
غزہ میں جاری گزشتہ دو تین دن سے شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب آ گیا جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا بہت سے گھر اس سیلاب میں ڈوب گئے اور بہت ساری گاڑیاں اس سیلاب کی نظر ہو گئیں ۔
اور اس سیلاب کے سبب غزہ میں جاری تعمیر نو کا کام بھی متاَثر ہوا ہے ۔
حالیہ جنگ کے دوران بے گھر ہونے والے 1 لاکھ فلسطینیوں کے لیئے اب سیلاب ایک بڑی پریشانی ہے ۔
0 comments:
Post a Comment