عراقی صوبہ دیالی کی سیکورٹی فورسز کے چیئرمین"سید صادق الحسینی"کا کہنا ہےکہ ہم نے"السعدیہ"اور"جلولا"شہروں کی داعش کے قبضے سے آزادی کے بعد جب بارودی سرنگوں کی تلاش اور صفائی کا کام شروع کیا تو ہم حیران رہ گے کے داعش شدت پسندوں نے مساجد میں رکھے قران پاک کے نسخوں میں بارود بھرکر انہیں بموں میں تبدیل کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے جب ہم نے دیگر مساجد کی بھی تلاشی لی تو ہر دوسری مسجد میں بارود کے بھرے قرآن پاک موجود تھےحتی کے خالی مکانوں میں بھی مقدس کتابوں کو بموں میں تبدیل کیا گیا تھا
Saturday, November 29, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment