عراق کے شمالی شہر موصل میں ان دنوں شدت پسند تنظیم داعش کا قبضہ ہے جو انہوں نے جون کے مہینے سے کیا ہوا ہے کرد اور عراقی سیکورٹی فورسز داعش کے خلاف زمینی کاروائی کر رہے ہیں امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
امریکہ نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر موصل شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں درجنوں جنگجو مارے گئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment