فلسطین کے صدر محمود عباس نے عرب لیگ کے القاہرہ میں ایک ہنگامی اجلاس کے دوران بات کرتے ہوے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطین میں ایسے حالات پیدا کیے جا رہے ہیں تاکہ مذاکرات نا کام ہوں ۔انہوں نے مزید بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اپنا مقدمہ دائر کروانے کی درخواست کے بارے میں بتایا ۔۔
محمود عباس نے کہا ہم نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے لیکن اسرائیل کے علاوہ کوئی یہودی ریاست منظور نہیں
0 comments:
Post a Comment