• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 28, 2014

    یمن کی قانونی حیثیت میں سعودی عرب اسکے ساتھ کھڑا ہے: سعودی سفیر

    یمن میں موجود سعودی سفیر محمد سعید آل جابر نے کہا ہے کہ امید ہے کہ یمنی حکومت اپنے مطلوبہ کاموں کو پورا کر سکتی ہے اور آئندہ امن مذاکرات میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔



    یمن کے دارالحکومت صنعاء میں یمنی حکومت کے وزیر برائے قومی مذاکرات غالب عبداللہ مطلق کا استقنال کرتے ہوئے سعودی سفیر نے کہا ہے کہ سعودیہ یمنی صدر عبدربہ اور وزیر اعظم خالد کے ساتھ کھڑے ہیں اور تمام یمنی جماعتوں کے ساتھ امن پر مذاکرات کے نفاذ پر عمل کرنے کی خواہش مند ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن کی قانونی حیثیت میں سعودی عرب اسکے ساتھ کھڑا ہے: سعودی سفیر Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top