• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 28, 2014

    برلن ۔۔سلطنت عمان اور جرمنی کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتفاق۔

    جرمنی کے اندر گزشتہ رات جرمن وزارت خارجہ کے ہیڈکواٹر میں تیرہواں  اجلاس منعقد کیا گیا ۔جس میں عمان کےوزارت خارجہ کے جنرل سیکرٹری سید بدر بن حماد بن حمود اور جرمن وزارت خارجہ کے سیکرٹری مارکوس اددر نے شرکت کی ۔اس اجلاس کے اندر دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے اور دو طرفہ تعلقات میں مزید اضافے پراتفاق کیا گیا۔اور اسی  طرح ثقافتی اور میڈیا کے باہمی تعاون پر  دستخط  کے ساتھ ساتھ سائنس اور سائنسی تحقیق میں تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر بھی دستخط ہوئے۔









    http://main.omandaily.om/?p=176485

















    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: برلن ۔۔سلطنت عمان اور جرمنی کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top