سعودی عرب میں سال 2013 میں 542 ایڈز کے مریض سامنے آئے ہیں۔
آئندہ پیر کے دن ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر سعودی عرب عالمی برادری کے ساتھ شریک ہوگا جس میں اس وبا کے حولے سے شعور اجاگر کیا جائے گا اور اس بیماری سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی تعاون کو تیز کرنا ہوگا اس بیماری سے روک تھام اور علاج میں پیش رفت کرنا ہو گی اور جن ممالک میں اس کی شرح میں اضافہ ہوا ہے وہاں مریضوں کی دیکھ بھال کرنا ہو گی۔
0 comments:
Post a Comment