• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 28, 2014

    آیۃ اللہ خامنہ ای : جوہری اتفاق کے ساتھ یا پھر اس کے بغیر اسرائیل کی سلامتی مٹ رہی ہے۔


    جمعرات کے دن اسلامی انقلاب کے کمانڈر آیۃ اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی دن بدن ختم ہوتی جارہی ہے ، چاہے ایران کا جوہری معاملات میں چھ ممالک کے ساتھ اتفاق ہو یا نہ ہو ۔اور انہوں نے اعلان کرتے ہوے کہا کہ جوہری مذاکرات کی توسیع میں مخالفت نہیں کی۔
     اور انہوں نے وضاحت کرتے ہوے کہا کہ جوہری مذاکرات میں ابھی تک اتفاق نہیں ہوا ، اور امریکہ سب سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے ۔
     
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: آیۃ اللہ خامنہ ای : جوہری اتفاق کے ساتھ یا پھر اس کے بغیر اسرائیل کی سلامتی مٹ رہی ہے۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top