ہم فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں گے ۔ فرانسیسی وزیر خارجہ
فرانسیسی وزیر خارجہ لوران فابیوس نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کہ ہماری جماعت فلسطین میں مکمل امن چاہتی ہے اور ہم فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کریں گے ۔
یہ بات انہوں نے اسمبلی کے اجلاس کے دوران کہی
0 comments:
Post a Comment