الشیخ
عبدالرحمان السدیس نے اس امر کا اعلان حرمین سے منسلک تعلیمی انسٹیٹیوٹ برائَے
سائنسی و لسانی علوم کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے
حرمین الشریفین کی مجلس
انتظامی کے صدر الشیخ عبدالرحمان السدیس نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی دونوں مقامات
مقدسہ یعنی حرمین الشریفین سے منسلک ایک جامعہ کا آغاز کر دیا جائے گا۔ اس مجوزہ
جامعہ میں مختلف دینی کورسز کی تعلیم کا بطور خاص اہتمام کیا جائے گا۔
0 comments:
Post a Comment