• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 28, 2014

    اردن کے اندر نماز جمعہ کے بعد لوگوں کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ



    اردن کے دارالحکومت عمان کے اندر شہریوں نے نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ گیس معاہدے کو ترک کردے ۔اور فلسطینیوں کی طرف کی جانے والی مزاحمت کی حمایت کرے۔ اور اسی طرح طلباء کی طرف سے عمان میں پروفیشنل ایسوسی ایشن  کیمپلیکس کے اندراحتجاج کیا گیا اور گیس معاہدے کو ترک کرنے کے علاوہ اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں  کتبے اٹھائے ہوئے تھے جس پر لکھا تھا کہ۔کوئی ہتھیار نہ ڈالے وار کرو اور انتقام لو۔اے اردن کے بیٹے تمہارا پہلا دشمن اسرائیل ہے۔ہم اسرائیل کے خلاف مزاحمت کی  حمایت کرتے ہیں۔











    http://www.alghad.com/articles/839203







    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کے اندر نماز جمعہ کے بعد لوگوں کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top