مظاہروں میں شرکت کرنے والے جاہل ہیں یا اجرت لینے والے ہیں : وزیر مذہبی اوقاف
مصری
مذہبی اوقاف کے وزیر ڈاکٹر محمد مختار نے
اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں ہونے
والے مظاہروں جو بھی شرکت کر رہے ہیں یا
تو وہ جاہل ہیں یا اجرت لینے والے ہیں
۔اسی طرح جو لوگ مظاہروں میں قرآن مجید کو
اٹھاتے ہیں ان کا یہ عمل بھی جہالت
پر مبنی ہے اور یہ عمل آپس میں منافرت
پھیلا رہا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ مساجد
کو ان مظاہروں کے اعلانات کے لیے استعمال کرنا
اللہ کے گھروں کی بے حرمتی ہے۔
0 comments:
Post a Comment